Search

Search text in whole Web and WAP site.

Text

Subscribe for Newsletter

  • Email Address  

Almadina Library - Islamic Software - Download and Help

تعارف المدينه لائبريري

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَل المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200 ) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔
{اِس سافٹ ویئر میں شامل چند کتب کے نام}
 عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال ، جہنم میں لے جانے والے اعمال ،بہارِ شریعت  ( تخریج شدہ) ٬
  فیضانِ سنت ،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ اور فضائل ِ دُعاوغیرہ ۔
نیز اِس سافٹ ویئر میں سرچنگ ، بک مارک اور یونی کوڈ کی سہولت کے ساتھ ساتھ کتاب کے ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ کر کے پرنٹ آؤٹ بھی کیا جاسکتا ہے ۔

almadinalibrary@dawateislami.net

آئیے شروع کرتے هیں



المدینه لائبریری سے متعلق چند موضوعات کا فوری استعمال پیش کیا جا رها هے۔ المدینه لائبریری کے یه تعارفی موضوعات آپ کو مختصر جائزه پیش کریں گے۔ اس کے لیے درکار هیں آپ کےصرف 2 منٹ. جس میں آپ کو معلوم هو سکے گا کے اس کو کس طرح آسان اور مزے سے استعمال کیا جا سکتا هے اور حقیقت تو یه هے که اس کا استعمال آپ کو کئی کتب سے حاصل کرده مواد کو ایک جگه تحریراً جمع کرنا آسان کردے گا جس کا اندازه آپ کو استعمال کے بعد هی هو سکے گا۔


Note:   During the course of using "Al-Madina Library" software,
if you face any kind of problem or you want to give any suggestion, please contact us at
almadinalibrary@dawateislami.net
Copyrights 2012 Dawateislami.net