مدنی عطیات برائے دعوتِ اسلامی
Donate to Dawat-e-Islami
الحمد للہ عزوجل تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی امت کی خیر خواہی کے جذبے کے تحت دنیا کے 175 سے زائد ممالک میں قرآن وسنّت کی تعلیمات عام کرنے میں مصروف ہے۔ دعوتِ اسلامی کے مدَنی کاموں کو مزید بہتر انداز میں سرانجام دینے کیلئے 81 سے زائد مختلف شعبہ جات قائم کیے گئے ہیں۔ برائے مدینہ! اپنی زکٰوة، فطرہ، صدقات اور عطیات دعوتِ اسلامی کو دینے کیساتھ ساتھ اپنے رشتے داروں ، پڑوسیوں اور دوستوں پر بھی انفرادی کوشش فرما کر ان کو ترغیب دلائیں اور ڈھیروں نیکیاں کمائیں۔ اللہ عزوجل آپکا سینہ مدینہ بنائے، آمین۔
نوٹ: آپ اجازت دے دیجیے کہ آپ کا چنده دعوتِ اسلامی جهاں مناسب سمجھے وهاں نیک وجائز کام میں خرچ کرے۔
بنک اکاؤنٹ میں مدنی عطیات جمع کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
|
Dawat-e-Islami is serving Ummah with its Islamic Centers in more than 175 Countries of the World.
Different Departments are being formed in order to process the welfare work in more effective manner.
Please give your Zakat, Fitra, Sadaqat and Donations to Dawat-e-Islami and also convince your relatives, neighbours and friends individually to do the same. May ALLAH (عزوجل) bless your heart with Madina!
Note: Give your permission to spend your donation in any Madani Activity of Dawateislami where it considers appropriate.
To make donations to our usual bank accounts other than online donations please Click Here
|
|
|
دعوتِ اسلامی کے تحت دیے گئے عطیات بمطابق سیکشن 61٬ انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کے تحت Tax Credit کے اهل هیں۔ آرڈیننس ملاحظہ کیجئے۔
Ref#2915/2011-2012 dated 21/04/2012
|
Click here to view Income Tax Ordinance 2001, issued by FBR Pakistan.
|
|
Copyrights 2013 Dawateislami.net