world class image

مدنی بہاریں

باب المدینہ کراچی 2007ء میں راہ خدا عزوجل میں سفر کرنے والے نابینااسلامی بھائیوں کا ایک مدنی قافلہ مطلوبہ مسجد تک پہنچنے کیلئے بس میں سوار ہوا۔ اس مدنی قافلے میں چندعمومی اسلامی بھائی بھی شامل تھے۔ امیر قافلہ نے برابر بیٹھے شخص پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید جانئے

world class image

قفلِ مدینہ کورس

تبلیغ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں اشاروں کی زبان سکھانے کیلئے 12شعبان المعظم ١٤٢٥ھ بمطابق 28 جولائی 2004ء کو عمومی اسلامی بھائیوں کیلئے30 روزہ "قفلِ مدینہ کورس" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید جانئے

time saver image

تعارفِ مجلس خصوصی اسلامی بھائی

شیخ طریقت، امیر اہلسنّت، بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی دینی خدمات کا ایک زمانہ معترف ہے۔ نیکی کی دعوت کو ساری دنیا میں عام کرنے کے لئے آپ کی کوششیں روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں۔ آپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید جانئے

تاثرات

  • ڈیف کے والد ضیاء کوٹ (سیالکوٹ) ،پاکستان
    میں باپ ہو کر اپنے گونگے بہرے بیٹے کے لئے وہ کچھ نہیں کر سکتا جو دعوت اسلامی کر رہی ہے

  • سینئر ٹیچراسپیشل ایجوکیشن گوجرانوالہ ،پاکستان
    میں نے کبھی اپنی زندگی میں گونگے بہروں کو خوف خدا سے روتے نہیں دیکھا۔دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں گونگے بہروں کو روتے دیکھاتو یہ سوچا کہ مجھ میں کوئی کمی رہ گئی ہے

  • پھو ل نگر (بھائی پھیرو) پنجاب ،پاکستان
    گونگے بہرے اور نابینا اسلامی بھائیوں میں مدنی کام ،میں سمجھتا ہوں دعوت اسلامی کا بہت بڑا جہاد ہے