مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ
مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ (اسلامی بہنیں) کے تحت دکھیاری اسلامی بہنوں کا امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولاناابوبلال محمدالیاس عطّاؔر قادی رضوی مدظلہ العالی کے اجازت دئیے گئے تعویذات کے ذَرِیعے فی سبیل اللہ عِلاج کیا جاتا ہے نیز استخارہ کرنے کا سلسلہ بھی ہے۔