Jamia Tul Madina

Department Of Dawat-e-Islami

طلب العلم فريضة علي كل مسلم

Seeking knowledge is an obligation upon every Muslim

الحمدللہ عزوجل طلبہ کے لیے 8 سالہ اور طالبات کے لیے 4 سالہ عالم کورس بہترین اور تجربہ کار معلمین و معلمات کی زیرِ نگرانی الگ الگ کروایا جاتا ہے۔ جامعۃ المدینہ کے تعلیمی معیار کا اندازہ صرف اس بات ہی سے لگایا جا سکتا ہے کہ اہلسنّت کے مدارس کے ملک گیر ادارے تنظیم المدارس (پاکستان) کی جانب سے لیے جانے والے امتحانات میں برسوں سے تقریباً ہر سال دعوت اسلامی کے جامعات کے طلباء اور طالبات پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے بسا اوقات اول ،دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرتے ہیں۔

Dars-e-Nizami Course Outline

جامعۃ المدینہ میں طلباء و طالبات کو عالم کورس اور عالمہ کورس بہترین اور تجربہ کار معلمین و معلمات کی زیرِ نگرانی جو ٦ سالہ اور ٤ سالہ نصاب پڑھایاجاتا ہے اُس کی تفصیل یہ ہے

Exam Schedule

جامعۃ المدینہ میں طلبہ کا امتحان بہترین اور تجربہ کار معلمین و معلمات کی زیرِ نگرانی لیا جاتا ہے۔ تعلیمی سال کے دوران طلبہ کو دوامتحانات میں شرکت کرنا ہوتی ہے ۔

جامعۃ المدینہ کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ یہاں دورۂ حدیث کے بعد جید مفتیان کرام کی زیر نگرانی تخصص فی الفقہ (مفتی کورس ) کروایا جاتا ہے جس کی مدت دو سال ہے۔اس کورس میں داخلے کے لئے بھی طلبہ کا باقاعدہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے۔ اس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ سے اجارہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی معاشی پریشانیوں سے آزاد ہوکر مفتی کورس کرسکیں ۔فی الحال یہ کورس جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں کروایا جاتا ہے ۔

Takhasus-fil-Fiqah Course Outline

جامعۃ المدینہ میں مدنی اسلامی بھائیوں کو تخصص فی الفقہ بہترین اور تجربہ کار معلمین کی زیرِ نگرانی جو دو سالہ نصاب پڑھایاجاتا ہے اُس کی تفصیل یہ ہے

Exam Schedule

جامعۃ المدینہ میں طلبہ کا امتحان بہترین اور تجربہ کار معلمین و معلمات کی زیرِ نگرانی لیا جاتا ہے۔ تعلیمی سال کے دوران طلبہ کو دوامتحانات میں شرکت کرنا ہوتی ہے ۔

الحمدللہ عزوجل! مختلف فنون میں مہارت حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے تخصص فی الفنون کا کورس بھی کروایا جاتا ہے ۔اس کورس کی مدت ایک سال ہے ۔اس وقت یہ کورس جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ میں کروایا جاتا ہے ۔

Takhasus-fil-Funoon Course Outline

جامعۃ المدینہ میں مدنی اسلامی بھائیوں کو تخصص فی الفنون بہترین اور تجربہ کار معلمین کی زیرِ نگرانی جو ایک سالہ نصاب پڑھایاجاتا ہے اُس کی تفصیل یہ ہے

Exam Schedule

جامعۃ المدینہ میں طلبہ کا امتحان بہترین اور تجربہ کار معلمین و معلمات کی زیرِ نگرانی لیا جاتا ہے۔ تعلیمی سال کے دوران طلبہ کو دوامتحانات میں شرکت کرنا ہوتی ہے ۔

الحمد للہ جامعۃ المدینہ میں تجوید و قراءت کورس تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی کے تحت کروایا جاتا ہے ۔ اس کورس کی مدت دو سال مقرر ہے ۔

Tajweed O Qira’at Course Outline

جامعۃ المدینہ میں طلباء کو تجوید و قراءت بہترین اور تجربہ کار معلمین کی زیرِ نگرانی جو دو سالہ نصاب پڑھایاجاتا ہے اُس کی تفصیل یہ ہے

Exam Schedule

جامعۃ المدینہ میں طلبہ کا امتحان بہترین اور تجربہ کار معلمین و معلمات کی زیرِ نگرانی لیا جاتا ہے۔ تعلیمی سال کے دوران طلبہ کو دوامتحانات میں شرکت کرنا ہوتی ہے ۔